پاکستان سے

قومی اتحاد


اتحاد میں بڑی طاقت اور اخوت ہے ۔۔ کسی ملک کی بقا کا انحصار قومی یکجہتی اور اتفاق پر ہے ۔۔۔ کوئی جماعت، کوئی ملک اقوام عالم کی نظروں میں اس وقت تک عزت و احترام نہیں پا سکتی جب تک اس کے افراد میں قومی یکجہتی نہ ہو ۔۔۔ قومی اتحاد اقبال کا خواب ہے

جس طرح موج کی قوت کا زور ، جوش، طلاطم دریا کے اندر ہے ۔۔ موج دریا سے باہر کچھ معنی نہیں رکھتی اسی طرح تنہا فرد کوئی حیثیت نہیں رکھتا وہ جب ملت میں گم ہوتا ہے تو ایک طاقت بن جاتا ہے

ملت اسلامیہ کی رہنمائی کے لیے قرآن مجید کی شکل میں ایک مکمل ضابطہ حیات موجود ہے ۔۔۔ جو اتحاد اور ربط باہمی کا درس دیتا ہے اور ایک واضح مقصد حیات پیش کرتا ہے۔۔ ایک منزل کی نشاندہی کرتا ہے اس منزل تک پہنچنے کے لیے افراد کو قدم سے قدم ملا کر چلنے کی ضرورت ہے ۔۔۔ اگر وہ متحد ہو کر آگے بڑھیں تو ایسا طوفان بن سکتے ہیں جس سے دریاؤں کے دل بھی دہل جائیں گے اور جس کے متحد عزم اور ارادہ کے آگے پربت رائ ہو کر رہ جائے

Website | + posts

مختصر تعارف:
سدرہ, تعلق گجرات سے ہے. مختلف موضوعات پر لکھنے کا شوق رکھتی ہوں


ضروری نوٹ

الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ  ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com

 

About the author

Sidra (سدرہ)

مختصر تعارف:
سدرہ, تعلق گجرات سے ہے. مختلف موضوعات پر لکھنے کا شوق رکھتی ہوں

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.