نمود عشق

مخلص دوست

Friends

انسان !!!
مٹی کا پتلا
خطاوں کا ڈھیر
گناہوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ایک خالی وجود
اداس ، مایوس ہر چیز سے بیزار
آخر آج کا ہر شخص اداس مایوس کیوں ہے اس کی وجہ کیا ہے کیوں ہماری آنے والی نسل مایوس نظر آتی ہے ؟؟
کبھی سوچا ہے کبھی خود پر غور کیا ہے؟؟
کے ہم انسانوں سے رابطے بڑھاتے بڑھاتے اس اللہ سے رابطے میں کتنے کمزور ہوگئے ہیں ہمارا چین سکوں کہا چلا گیا ہے
آج کل کے دور میں دوست تو بےشمار ہیں لیکن وہ جو مخلص دوست ہے اس سے ہم آخری بار کب ملے کسی کو کچھ نہیں یاد ہو گا تو مایوسی اداسی کیوں نا ہمارا پیچھا کرے جب ہم نے خوشیاں دینے والے سے بےوفائی کی ہوئی ہے
اب بھی وقت ہے لوٹ آو اپنے مخلص دوست کی طرف ایک بار اسے سب بتا کر تو دیکھو
وہ سہارا بھی دیگا اور امید بھی۔۔
رائٹر
ماہ نور امین

ٹوئٹر ہینڈل

_Hijjabi@

ماہ نور امین
+ posts

ضروری نوٹ

الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ  ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com

 

About the author

ماہ نور امین

11 Comments

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.