اسلامی ریاست خوشحال معاشرے کو ترتیب دینے کے لیے منصوبہ بندی کرتی ہے۔امن وامان قائم کرتی ہے۔عدل وانصاف کو یقینی بناتی ہے۔ امیروں اور غریبوں کے لیے یکساں قانون سازی کرتی ہے۔تعلیم وصحت کا مناسب انتظام کرتی ہے اخلاقی ومعاشرتی بہبود کے تقاضے پورے کرتی ہے۔
یوں خوشحال معاشرے کی طرف عوام بڑھتی ہے اسلامی ریاست عوام کے معیار زندگی کو بلند کرتی ہے
دوسرے ممالک سے تجارتی تعلقات اور لین دین میں توازن قائم کرتی ہے۔
تحریر:علی عبداللہ ملک
MMAlam509@
علی عبداللہ ملک
ضروری نوٹ
الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔
Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com
Well explained